
پریس ریلیز....پاکستان تحریک انصاف اٹلی کے نائب صدر سید فخرامام جعفری کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے پاکستان تحریک انصاف کے اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں ان کے ہر فیصلے کا تحفظ اور اس پر عمل تمام الیکٹڈ باڈیز کی ذمہ داری ہے .سی آر سی اور او آئ سی نے عمر رحمان جیسے نظریاتی اور قابل وورکر کو جگہ دے کر فیس بکی لیڈروں کو پیغام دے دیا ہے کہ ورکر کو عزت دو ....گروپ بنا کر سیاست اور دانشوری نہیں چلے گی .دیا وہ ہی جلے گا وہ ہی بچے گا جو طوفان میں رکھا جائے گا جو گراونڈ پر کام کرے گا ......اب گروپوں میں ایک دوسرے کو گریٹ گریٹ سپر اور یو آر لیڈر کے پیغام نہیں چلیں گے
ورکر متحد ہیں اور اپنے اداروں کے ساتھ ہیں عمر رحمان کو ذمہ داری دینے پر اورسیز انٹرنیشنل چیپٹر اور سی آر سی کے سربراہ شائد حسین کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
جس طرح کرکٹ بورڈ کا سربراہ کرکٹر کے علاوہ بھی ہو سکتا ہے اسی طرح او ای سی اور سی آر سی کے عہدے داران بھی موجود ہیں کنٹرول کے لئے اور ہم ان کے ساتھ کم کر رہے ہیں .
