
ہائی کورٹ نے شریفاں بی بی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کیا اور خیبر پختونخوا پولیس کی کارکردگی کو سراہا ، ہائی کورٹ نے اس کیس میں آئی جی خیبر پختونخوا کی کاوشوں کی تعریف کی اور تفتیشی ٹیم پر اعتماد کا اظہار کیا . ہائی کورٹ کی جانب سے متاثرہ خاتون کو سکیورٹی فراہم کرنے پر بھی اعتماد کا اظہار کیا

