چیرمین عمران خان نے لاہور میں مینار پاکستان جلسے کے نعرے اور لوگو کی رونمائی کی
عمران خان نے آج لاہور کا دورہ کیا اور 29 اپریل کے تاریخی جلسے کیلئے اسکے مخصوص لوگو اور نعرے کی رونمائی کی