چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا پارٹی کے 22 ویں یوم تاسیس پر پیغام
عمران خان نے تمام لوگوں سے اپیل کی کہ وہ 29 اپریل کو مینار پاکستان پر ایک تاریخی اجتماع میں شرکت کریں