اسد عمر کا بجٹ 2018 کے موضوع پر قومی اسمبلی میں 3 مئی کو خطاب | Pakistan Tehreek-e-Insaf
asad-umar-budget-speech-3-may-2018

اسد عمر کا بجٹ 2018 کے موضوع پر قومی اسمبلی میں 3 مئی کو خطاب 

اسد عمر نے ن لیگ کی پانچ سالہ کار کردگی کو ایک جملے میں مختصر طور پر بیان کرتے ہوئے کہا کہ ہم پانچ سال بعد بھی معاشی طور پر وہیں کے وہیں کھڑے ہیں