تحریک انصاف میں نئی شمولیت : 30 مئی 2018
سردار طارق خان کھوسو ، امام بشک جتوئی اور شاہنواز جتوئی نے عمران خان سے ملاقات کے بعد تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی