پشاور میں ثقافت سے بھرپور فوڈ سٹریٹ کو عوام کیلئے کھول دیا گیا
پشاور میں ثقافت سے بھرپور ورثے کی تزئین و آرائش اور تعمیر کی گئی جو کہ گھنٹہ گھر سے گور گٹھری تک طویل ہے اور اسکی کل لمبائی 500 میٹر ہے ، اسکی تعمیر تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے ریکارڈ مدت میں ہوئی














