وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے محکمہ سوشل ویلفیئر کمپلیکس کا دورہ کیا لوگوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل دریافت کیے اور ان کے حل کی یقین دہانی کروائی۔ 26 ستمبر 2018