الیکشن کمیشن نے ایڈریس کی منتقلی کی حتمی تاریخ میں توسیع کردی | Pakistan Tehreek-e-Insaf
ecp-extends-voter-registration-time


پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے ایڈریس کی منتقلی کی حتمی تاریخ میں توسیع کردی 

ڈاکٹر عارف علوی نے عوامی مفاد میں الیکشن کمیشن سے ۳۰ اپریل تک توسیع کرنے کا مطالبہ کیا تھا جو کہ الیکشن کمیشن نے قبول کرلیا۔

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کی جانب سے ایڈریس کی منتقلی کے اندراج کی توسیع کرنے پر خیر مقدم۔