اٹک سے میجر گروپ کی تحریک انصاف میں شمولیت | Pakistan Tehreek-e-Insaf

اٹک سے میجر گروپ میں چھ نومبر 2017 کو پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی 

میجر گروپ کو علاقے میں بھرپور عوامی سپورٹ حاصل ہے ، چئیرپرسن ضلع کونسل اٹک ایمان طاہر اور سابقہ ضلع ناظم اٹک میجر طاہر صادق اپنے گروپ جس میں متعدد  یونین کونسل چئیرمین شامل ہیں ، ان سب نے عمران خان کے مقصد میں شمولیت کا اعلان کیا ،