بی آر ٹی پشاور منصوبے پر تیزی سے کام جاری ، تعمیراتی مقامات سے تصاویر | Pakistan Tehreek-e-Insaf

بی آر ٹی پشاور منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے ، اس منصوبے کو چھ ماہ میں مکمل کیا جائیگا، مختلف مقامات اس وقت "کام ہو رہا ہے " کی صورت میں ہیں اور ٹیمیں محنت سے کام کر رہی ہیں ، اس منصوبے سے سفری اور ٹریفک مشکلات میں واضح کمی واقع ہوگی 

تعمیراتی کام کی چند تصویریں درج ذیل ہیں