تحریک انصاف میں 31 مئی 2018 کو شامل ہونے والے سیاستدان
محمد خان نے کراچی سے اور چوہدر ارشد گجر نے اسلام آباد سے بنی گالا میں چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے بعد تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی