تحریک انصاف نے عوام سے کیا اپنا ایک اور وعدہ پورا کردیا | Pakistan Tehreek-e-Insaf

ایک اور وعدے کی تکمیل 

تحریک انصاف کی حکومت نے سینیٹ کو آگاہ کیا ہے کہ بیرون ملک جیلوں میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے ہر طرح کی امداد فراہم کی جائے گی 

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے بتایا کہ اس مقصد کیلئے کونسلنگ کی خدمات کو بہتر بنایا جائیگا ، اس ضمن میں مختلف ممالک سے رابطہ کرنے کیلئے ایک پالیسی بھی مرتب کی جائیگی 

.

 

خبر کا لنک