
پاکستان تحریک انصاف کی کراچی میں ممبر سازی مہم پر زور طریقے سے جاری ہے ، اس مہم کا بنیادی مقصد کراچی کے مسائل کا حل ہے ، روایتی پارٹیز صاف پانی اور صفائی جیسے بنیادی مسائل کو بھی حل کرنے میں ناکام رہی ہیں ، تحریک انصاف کی اس مہم کا ایک سیدھا مقصد ہے "آؤ کراچی کی بات کریں"
اس مہم کی کچھ تصویری جھلکیاں درج ذیل ہیں






عمران خان اور پاکستان کے ساتھ محبت کی ایک بہترین مثال یہ ہے :

