تحریک انصاف کے 11 مئی 2018 کو وزیرستان جلسے کیلئے عمران خان کا پیغام
تحریک انصاف 11 مئی کو وزیرستان میں ایک بڑا جلسے کرنے جا رہی ہے جسکے حوالے سے عمران خان نے پیغام جاری کیا ہے