
سینیٹ الیکشن میں ووٹ بیچنے والوں کو عمران خان نے پارٹی سے نکال دیا
عمران خان نے پاکستانی سیاست کو دکھایا ہے کہ ایمانداری اور خود مختاری کیا ہوتی ہے ، نظریے پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ، سینیٹ الیکشن میں ووٹ بیچنے والوں کو عمران خان نے پارٹی سے نکالنے کا اعلان کردیا
سینیٹ الیکشن کے بعد عمران خان نے وعدہ کیا تھا کہ سینٹ الیکشن میں ووٹ بیچنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی ، آج ان کو پارٹی سے نکالنے کا اعلان کرکے عمران خان نے وعدہ پورا کردیا ، عمران خان کے اس بڑے اقدام کو میڈیا اور عوام کی طرف سے بھرپور پزیرائی مل رہی ہے ، اسی کو تو کہتے ہیں "ووٹ کو عزت دینا "
