
شاہ محمود قریشی نے سندھ میں ایک متاثر کن تقریر کی ،کارکنوں نے گھوٹکی سے پیپلز پارٹی کی جڑ نکال دی ہے گھوٹکی کو پیپلز پارٹی اپنا گھر سمجھتی تھی تحریک انصاف کو کہا گیا کہ سندھ میں سندھ کارڈ کھیلو ، تحریک انصاف کے پاس صرف ایک کارڈ ہے اور وہ ہے پاکستان کارڈ
