عثمان بزدار کے وزیراعلیٰ بننے پر ان کے علاقے کے لوگوں کے تاثرات | Pakistan Tehreek-e-Insaf

عثمان بزدار کے وزیراعلیٰ بننے پر ان کے علاقے کے لوگوں کے تاثرات , لوگوں نے عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا علاقہ بہت پسماندہ ہے سہولیات کا فقدان ہے اور ایسے علاقے سے پنجاب کا وزیر اعلیٰ بنانے پر ہم عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہیں