عمران خان کا ڈیجیٹل یوتھ سمٹ پشاور 2018 کے حوالے سے پیغام | Pakistan Tehreek-e-Insaf
digital-youth-summit-peshawar-2018-imran-khan

خیبر پختونخوا آئی ٹی بورڈ فخر سے اس بات کا اعلان کرتا ہے کہ عمران خان ڈیجیٹل یوتھ سمٹ پشاور میں 27 اپریل کو شرکت کریں گے ، ڈیجیٹل یوتھ سمٹ کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارنا اور ان کے آئیڈیاز کو عملی جامہ پہنانا ہے 

مزید تفصیل کیلئے یہاں کلک کریں