عمران خان کی لاہور میں میڈیا ٹاک ، 22 فروری 2018 | Pakistan Tehreek-e-Insaf
Imran Khan Media Talk Lahore 22 Feb

عمران خان کی لاہور میں میڈیا ٹاک ، 22 فروری 2018-

عمران خان اپنے حالیہ دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے جہاں انکا کہنا تھا کہ ایک نا اہل شخص پوری دنیا میں کہیں پارٹی سربراہ نہیں بن سکتا ، ن لیگ نے ایک شخص کی کرپشن بچانے کیلئے پوری جمہوریت کی دھجیاں اڑا دیں