عمران خان اپنے موجودہ دورہ پشاور کے دوران میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے جہاں انہوں نے پختونخوا حکومت کے سپورٹس کیلئے اٹھائے جانیوالے اقدامات پر خصوصی گفتگو کی