
نیب کی کاروائی براہ راست دکھانے کیلئے ہم عدالت جائیں گے ، فواد چوہدری
فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ انہوں نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ شریف خاندان نیب کی کاروائی براہ راست دکھانے کیلئے عدالت کو درخواست نہیں دے گا اور وہی ہوا ، لہٰذا ہم انھیں 72 گھنٹے کا وقت دیتے ہیں کہ وہ نیب کی کاروائی براہ راست دکھانے کیلئے عدالت میں درخواست دیں اور اگر وہ ایسا نہیں کرتے تو ہم خود عدالت کو درخواست دیں گے
