وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں سینئر پارٹی قیادت کے اجلاس کی صدارت کی اور اجلاس میں سیاسی آمور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔