وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کی سب سے بڑی شجر کاری مہم کا آغاز کردیا | Pakistan Tehreek-e-Insaf
وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کی سب سے بڑی شجر کاری مہم کا آغاز کردیا ، عمران خان نے ہری پور میں درخت لگا کر اس مہم کا آغاز کیا، اس مہم کے تحت پانچ سال کے اندر ملک بھر میں 10 ارب درخت لگائے جائیں گے