وزیرمملکت داخلہ شہریارخان آفریدی کی پریس کانفرنس 26 ستمبر 2018 | Pakistan Tehreek-e-Insaf

وزیر داخلہ شہریار خان آفریدی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے کہا کہ پاکستان سے لاقانیونیت کا خاتمہ کرکے قانون کی حکمرانی کو یقینی بنائینگے. قبضہ مافیا یا جو لوگ ملک کو اپنی جاگیر سمجھتے ہیں پر ہاتھ ڈالینگے. کچی آبادی کے مکینوں کیلئے ہاؤسنگ سکیمیں بنارہے ہیں. وہ بھی باعزت پاکستانی ہیں اور انکے ساتھ جو زیادتیاں کی گئی ہیں انکے لیئے معافی مانگتا ہوں. ماڈل ویلج منصوبے پر مکمل عملدرآمد یقینی بنارہے پیں. ملک کے مستقبل کیلئے میڈیا کا کردار مثالی ہے. سی ڈی اے اور پولیس نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے. پاکستان کی اولین ترجیح پاکستانی عوام کی عزت ہوگی اور اب مزید ڈومور کا مطالبہ نہیں سنا جائے گا.