وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی سیکرٹری آف سٹیٹ کا دفتر خارجہ میں استقبال کیا | Pakistan Tehreek-e-Insaf

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی سیکرٹری آف سٹیٹ کا دفتر خارجہ میں استقبال کیا , خطے کے اہم موضوعات پر مفصل گفتگو ہوئی اسکے ساتھ ساتھ پاک امریکہ تعلقات پر بھی تفصیلی بات چیت کی گئی 

 Minister for Foreign Affairs Shah Mehmood Qureshi welcomes the US Secretary of State to the Foreign Office