پاکستان تحریک انصاف کا مردان میں ایک بڑا عوامی اجتماع جو کہ 16 اپریل 2018 کو ہوا ، عمران خان نے اتنی بڑے تعداد میں باہر نکلنے اور شاندار استقبال کرنے پر مردان کے عوام کا شکریہ ادا کیا