کمیونسٹ پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط | Pakistan Tehreek-e-Insaf
کمیونسٹ پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط دستخط کی تقریب دفتر خارجہ میں منعقد ہوئی پاکستان تحریک انصاف کے جانب سے وائس چئیر مین شاہ محمود قریشی نے یاداشت پر دستخط کیے چینی کمیونسٹ پارٹی کی طرف سے بین الاقوامی محکمے کے وزیر سونگ تاو نے دستخط کیے تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل ارشد داد، سینٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم اور دیگر بھی موجود کمیونسٹ پارٹی اور تحریک انصاف کے مابین روابط مستحکم اور فعال بنانے پر اتفاق پاکستان اور چین کے مابین سٹریٹجک شراکت داری میں تقویت کیلئے دونوں جماعتوں کا باہمی تعلقات مضبوط بنانےپر اتفاق کمیونسٹ پارٹی اور تحریک انصاف کے مابین باقاعدگی سے وفود کے تبادلے پر بھی اتفاق