یو اے ای کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات | Pakistan Tehreek-e-Insaf
یو اے ای کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات یو اے ای کے سفیر نے وزیر خارجہ کو منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مضبوط پاک-یو اے ای تعلقات میں شیخ زید بن سلطان النہیان کی کوششوں کو سراہا وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے لئے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان کی خدمات کو بھی سراہا وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے دونوں ممالک کے مابین اقتصادی و تجارتی امور کو بڑھانے پر بھی زور دیا۔
, ,