چیئرمین عمران خان کی جہانگیر ترین کے گھر آمد۔ نواب صلاح الدین عبّاسی سے ملاقات اور تحریک انصاف میں شمولیت پر خوش آمدید کہا۔