وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی سیکرٹری آف سٹیٹ کا دفتر خارجہ میں استقبال کیا , خطے کے اہم موضوعات پر مفصل گفتگو ہوئی اسکے ساتھ ساتھ پاک امریکہ تعلقات پر بھی تفصیلی بات چیت کی گئی