تحریک انصاف نے بیوروکریسی میں سیاسی مداخلت کا تاثر یکسر مسترد کردیا | Pakistan Tehreek-e-Insaf

تحریک انصاف نے بیوروکریسی میں سیاسی مداخلت کا تاثر یکسر مسترد کردیا

تحریک انصاف نے مرکز اور پنجاب میں حکومت سنبھالنے کے بعد انتقامی کارروائی کے تحت بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ نہیں کی

سیاسی حکومتیں اپنے ایجنڈے کے نفاذ کیلئے بیوروکریسی پر انحصار کرتی ہیں

تحریک انصاف مرکز اور پنجاب میں بیوروکریسی کو سیاست سے پاک کرنے کا ہدف حاصل کرے گی