مرکزی تنظیم کے بعد ذیلی سطح پر بھی تقرریوں کا آغاز
شمالی پنجاب کی اہم ترین راولپنڈی ڈویژن کے ذمہ دار کا اعلان کردیا گیا
چیئرمین عمران خان کی منظوری سے ہارون کمال ہاشمی تحریک انصاف راولپنڈی ڈویژن کے صدر مقرر