Mach Incident and the Politics of Dead Bodies - Insaf Blog
یقیناً ریاست کی ذمےداری ہوتی ہے کہ اپنے باشندوں کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنائے اور اس سلسلے میں ٹھوس اقدامات اٹھائے مگر یہ بھی ایک زمینی حقیقت ہے کہ دہشتگردوں کے پے در پے وار پوری دنیا میں جاری ہیں مگر یہ جائزہ لینا ضروری ہے کہ باقی دنیا دہشت گردی کو کیسے لیتی ہے اور پاکستان میں مچھ میں رونما ہونے والے واقعے کو کیسے لیا جا رہا ہے اور خصوصی طور پر موجودہ اندرونی اور بیرونی...
Social Media and Anti-Pakistan Lobbies - Insaf Blog
سوشل میڈیا اور اینٹی پاکستان لابیز ففتھ جنریشن وار سچ اور وہم، حقیقت اور مبالغے کے درمیان کھیلی جانے والی جنگ ہے۔ یہ کلچرل اور اخلاقی پہلوؤں پر کھیلی جانے والی وہ خطرناک جنگ ہے جو کسی ملک کی فضا پیدا کرکے کسی ملک کوبین الاقوامی سطح پر بد نام کرتی ہے جس سے ملک سفارتی تنہائی کا شکار ہو جاتا ہے۔ غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی ہو جاتی ہے جس سے ملک اس قدر معاشی بدحالی کا شکار ہو جاتا ہے کہ...
Sehat Insaf Card - Insaf Blog
صحت کا انصاف | گلگت بلتستان میں صحت عامہ کا نظام غریب خاندانوں کا سہارا بنے گا، انشاء اللہ! گلگت بلتستان میں اس وقت صحت عامہ کے شعبے میں بڑے چیلنجز درپیش ہیں! 10 میں 7 ضلعوں میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال فعال نہ ہونے کی وجہ سے دور دراز علاقوں سے لوگ زیادہ تر گلگت اور سکردو کے ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا رخ کرتے ہیں جس کی وجہ سے ان ہسپتالوں پر مریضوں کا لوڈ بہت زیادہ ہے۔...
Pakistani Women's Interest In Politics - Insaf Blog
پاکستانی خواتین کی سیاست میں عدم دلچسپی ۔پھر حقوق کی پامالی کا رونا کیوں؟؟؟؟؟؟؟ تحرير ۔ جویریہ اسد، الخبر قارئین میری اس سوچ سے تو آپ بھی متفق ہوں گے کہ اپنے حقوق کی جنگ ہرانسان کو خود لڑنی پڑتی ہے بالخصوص جہاں جنگل سے بدتر قانون کا راج ہو ۔ مقامی اور معاشرتی سطح پر حکومت کے اعلی ایوانوں تک ، خواتین کو اکثر قیادت کے عہدوں پر زیربحث رکھا جاتا ہے ۔ انہیں فیصلہ سازی میں میں اور...
Bhaio Astifa Do Gy Na -Insaf Blog
پی ڈی ایم میں صرف ٣ لوگ استعفے دینے کے حق میں ہیں اور وہ تینوں ہی استعفے نہیں دے سکتے کیونکہ وہ قومی یا صوبائی اسمبلی کا حصہ ہی نہیں۔ ١- فضل الرحمٰن: یہ شخص اپنے ڈیڑہ پاؤ گوشت کے لیے ساری بھینس ذبح کروانا چاہتا ہے۔ اسے عمران خان کے ساتھ ذاتی مسائل ہیں اور اوپر سے ستم یہ ہے کہ جب سے یہ سیاست میں آیا ہے تو پہلی بار اسے پارلیمنٹ سے باہر بیٹھنا پڑا ہے۔ وہ ساری مراعات اور مزے اسے چین نہیں...
Insaf Blog By Zahir Gilani - 30-12-2020
وہ بولے تو آغاز میں اپنے رب سے مخاطب! اے اللہ ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں۔ پکا عقیدہ، عزم، ہمت، دلیری، اخلاص، بلند سوچ اور ثابت قدمی کے اوصاف جس میں رچ بس جائیں اور اوپر سے عوامی حمایت۔ اور حمایت بھی ایسی کہ جان نثاری کے حد تک یا اس سے بھی ذرا بڑھ کے! اور تم چلے ہو اس سے ٹکرانے؟؟ اور ٹکرانے کا مقصد کیا؟ چور اور چوری کو بچانے؟؟ کیا سمجھتے ہو کہ پھر تخت مل جائے گا؟؟...
The Magic Recipe of Evolution - Insaf Blog
Achieving the ultimate lifestyle and a notable place in your career is something everyone desires. Our life-goals and dreams revolve around attaining our most wanted luxuries and longings that define our lives. Be it winning the limelight as a leader, getting the emblem for the star performer in our career, or determining our lives' direction; all these trophies demand us to adopt certain habits...
Geo-Political Shoft in the Middle Eastern Region - Insaf Blog
The contemporary geo-political shift in the Middle Eastern region, also called as West Asia, is because of its vital geographical location and enormous natural resources. As it provides trade route links to different parts of the globe and connects continents and countries—South Asia, Central Asia, Europe and Africa. The aforementioned region accounts for 34 percent of world production,...
The Personality of Quaid E Azam - Insaf Blog
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی شخصیت کا ہر پہلو ایک روشن مثال تحریر : زبیر خان بلوچ دنیا کا سب سے طاقتور پاسپورٹ،جسکی دو لائنیں مٹانے کیلے اسرائیل مرا جا رہا ہے لیکن انشاءاللہ یہ دو لائینیں قیامت تک نہیں مٹیں گی.پاکستان کے لیے قائد اعظم محمد علی جناح کا فرمان ہے کہ پاکستان قائم رہنے کے لیے بنا ہے اور ہمیشہ قائم رہے گا، یہ وہ الفاظ ہیں جو ہر...
Insaf Health Card Azad KAshmir - Insaf Blog
مرد بحران میرا کپتان عمران خان صحت سہولت کارڈ آزادکشمیر سیاست میں قدم رکھتے وقت میری دلی خواہش تھی کہ اپنے دیس کے لوگوں بالخصوص غرباء کو مُفت علاج کی سہولت فراہم کروں۔” یہ وہ خواب تھا جسکی تکمیل کیلئے وزیراعظم پاکستان عمران خان نے نہ صرف کوشش کی بلکہ اسے عملی جامہ بھی پہنایا۔ لیکن جن کٹھن معاشی حالات میں یہ کارنامہ سرانجام دیا گیا ہمارے لئے وہ جاننا بھی بہت اہم ہے ۔دنیا کی حالیہ...
PDM and Pakistani Politics - Insaf Blog
پی ڈی ایم اور پاکستانی سیاست تحریر: عالم خان مہمند آجکل پاکستان میں پی ڈی ایم (پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ) کے نام سے تقریبا گیارہ سیاسی جماعتوں پر مشتمل تحریک کا آغاز کیا گیا ہے جو کہ پی ٹی ایم (پختون تحفظ مومنٹ) سے ملتا جلتا نام ہے۔ پی ٹی ایم(پشتون تحفظ موومنٹ) کے مقاصد کیا ہیں اور یہ گروپ کہاں سے کنٹرول ہو رہا ہے جسے پاکستان کے خفیہ ادارے پہلے سے رپورٹ کر چکے ہیں۔ اسی طرح...
Molana Challenging The State - Insaf Blog
اب تک مولانا فضل الرحمن صاحب محترم کے متعلق یہ رائے عام تھی کہ ان کو زیب نہیں دیتا کہ ملک کو لوٹنے والے لوگوں کی صف میں کھڑے ہو کر ان کی دفاع میں بولے لیکن مولانا صاحب ان لوگوں کی حمایت میں اتنے فعال ہو گئے ہیں کہ ان کے متعلق پہلے سے قائم عوامی رائے پر چہ میگوئیاں شروع ہو چکیں۔ مولانا صاحب اتنے جذباتی ہو چکے ہیں کہ سر عام ریاست کی رٹ ماننے سے انکار کر رہے ہیں اور بالکل مولاجٹ انداز...
LNG Agreement and Corrupt Politicians - Insaf Blog
ایل این جی کی خریداری کا معاملہ اور پاکستان کے سارے کرپٹ اور مفاد پرست سیاستدان ایک طرف اور عمران خان ایک طرف تحریر: زبیر خان بلوچ گزشتہ شب ایک ٹی وی پروگرام میں سینئر اینکر پرسن "کامران خان‘’ پروگرام میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے درمیان بڑا مناظرہ ہوا. معاون خصوصی ندیم بابر سستی گیس...
Hypocrisy of PDM and Some Questions For Them - Insaf Blog
پی ڈی ایم کا دوغلا پن اور "سوالات" اس کو آپ مکافات عمل بھی کہہ سکتے ہیں ۔ اس کو آپ بیدارئ شعور بھی کہہ سکتے ہیں ۔اس کو آپ پی ڈی ایم کی بدقسمتی بھی کہہ سکتے ہیں کہ جو بھی بیانیہ پی ڈی ایم کی قیادت کی طرف سے آتا ہے اس پر ہر طرف سے سوالات اٹھتے ہیں اور سوالات بھی ایسے ٹھوس ثبوت اور دلائل کے ساتھ کہ مریم صفدر اعوان اور بلاول بھٹو زرداری جیسے سیاسی بچے بچیاں تو لاجواب ہو ہی جاتے ہیں مگر تجربہ...
Ghareeb Ka Ehsas - Insaf Blog
کئی برس پہلے ٹیلیویژن پر چینل گھماتے ہوئے ایک جگہ عمران خان کو بولتے دیکھا تو سوچا کہ سن لوں کیا کہہ رہا ہے۔ ویسے سیاستدانوں کی باتیں سننے کو دل نہیں کرتا، بے روح، سطحی، عموماً غلط بیانی یا پھر جزوی سچائی پر مبنی جو جھوٹ سے بھی زیادہ خطرناک ہوتی ہے۔۔ خیر خان صاحب بلوچستان کےایک غریب خاندان کا واقعہ بتا رہے تھے جنہیں خشک سالی کے باعث اپنا علاقہ چھوڑنا پڑا۔ انہوں نے عمران خان کو بتایا کہ...
